Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید محمد عقیل

اشاعت : 004

ناشر : اترپردیش اردو اکیڈمی، لکھنؤ

سن اشاعت : 2009

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : مثنوی تنقید

صفحات : 465

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی, ڈاکٹر آدتیہ بہل

اردو مثنوی کا ارتقا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اس کتاب کے مصنف کا شمار عہد حاضر کے سربرآوردہ نقادوں میں ہوتا ہے ۔ ان کی یہ کتاب ۱۹۶۵ میں شائع ہوئی تھی اور اعلیٰ تعلیم کے مختلف نصاب میں اس کا مطالعہ لازمی تھا۔اس میں شمالی ہند میں ۱۷۵۰ سے ۱۹۵۰ تک کی مثنویات کو شامل کیا گیا ہے۔ دراصل یہ ایک مقالہ ہے جو کہ پی ایچ ڈی کی ڈگری کے لئے لکھا گیا تھا ۔ کتاب میں تمام اردو مثنویات کو شامل کرنا مشکل تھا لہٰذا آخر میں دو ضمیمے شامل کرکے بقیہ مثنویات کی فہرست اور مختصر تفصیلات پیش کردی گئی ہیں۔ کتاب میں کل آٹھ ابواب، اختتامیہ اور کتابیات و ضمیمہ ہیں۔ پہلے باب میں مثنوی کی تعریف، خوبیاں و خرابیاں اور مثنوی کے دوسرے ہم پلہ اصناف سخن پر بات ہوئی ہے۔ دوسرے باب میں فارسی و اردو مثنوی کی تاریخ کے علاوہ دیگر متعدد متعلقہ موضوعات پر بحث کی گئی ہے۔ تیسرے باب میں دبستان لکھنو کی مثنیویاں و سیاسی و سماجی پس منظر و دیگر موضوعات ، چوتھے باب میں مثنوی دور جدید میں ، پانچویں باب میں مثنوی میں مقامی رنگ ، چھٹے باب میں مثنوی اور نیچر ، ساتویں باب میں مثنوی مین کردار نگاری اور آٹھویں باب میں مثنوی میں فوق الفطرت عناصر پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے