aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب سات ابواب پر مشتمل ہے اور ہر باب اردو خطوط سے متعلق اہم موضوع کو اپنے اندر سمیٹے ہوا ہے۔ اس کے پہلے باب میں لغات، انسائیکلو پیڈیا اور دیگر کتب کے حوالے سے خط نگاری کے اوپر روشنی ڈالی گئی ہے۔ جبکہ دوسرے باب میں خط نگاری کی اہمیت کو بتایا گیا ہے ،تیسرا باب خط نگاری کی تاریخ کو بتاتا ہے اور چوتھے باب میں اردو نثر کی تاریخ و ارتقاء سے بحث کی گئی ہے ،پانچویں باب میں یہ بتایا گیا ہے کہ اردو خط نگاری غالب سے پہلے اور ان کے بعد کی صورتحال کیا تھی اور چھٹے باب میں یہ بتایا گیا ہے کہ بحیثیت خط نگار غالب کا مرتبہ کیا تھا اور آخری باب میں غالب کے خطوط کی ادبی حیثیت پر بحث کی گئی ہے۔ اگر اس کتاب کا مطالعہ کرلیا جائے تو یقینا خط نگاری کے اسرارو رموز سے واقفیت یقینی ہوجائے گی۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets