aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تاریخی کتب اور دنیا کے بڑے بڑے رزم نامے کسی نہ کسی کی سوانح عمری ہی ہوتی ہے جو کسی دوسرے کے لئے مشعل راہ کا کام کرتی ہے۔ مگر ایک زمانہ ایسا آیا کہ مستقل طور پر سوانح عمریاں لکھی جانے لگیں جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ سوانح نگاری مستقل ایک فن کی صورت اختیار کر گیا۔ خود نوشت سوانح عمریاں بھی سوانح نگاری کی ایک قسم ہے ۔ اس کتاب میں اردو ادب کی سوانح عمری کی تاریخ کو بیان کیا گیا ہے جس کو مختلف عہدوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور عہد بعہد بیان کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں حالی سے لیکر 1975 تک کی سوانح عمریوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free