aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر کتاب قومی کتاب مرکز پاکستان کی جانب سے شائع ہونے والی اردو کتابوں کے حوالوں سے متعلق اہم ہے۔حوالے کی کتابوں کی یہ فہرست مختلف موضوعات کے تحت مرتب کی گئی ہے۔ہر شعبے کے تحت اندراجات زیادہ تر مصنف کے نام پہلے حرف کے حساب سے ہیں لیکن جہاں مصنف یا مرتب کا نام معلوم نہیں کتابوں کے ناموں کے مطابق ہیں۔ہر دو صورتوں میں ترتیب حروف تہجی کے لحاظ سے ہے۔کتاب میں "انفرادی کتابیات، قومی کتابیات، کتابیات عامہ، کتابیات دائرہ المعارف، کتابیات رسائل وجرائد" وغیرہ کے تحت کتابوں اور لغات ،اصطلاحات لغات کا بھی حوالہ دیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets