aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مرد قلمکاروں کی طرح عورتوں نے بھی دیگر صنف سخن کی طرح خود نوشتیں بھی لکھی ہے ،جوصرف ان کی آتم کتھا ہی نہیں بلکہ تاریخی دستاویز کی حیثیت رکھتی ہیں ۔ان خود نوشتوں میں اس عہد کی سیاسی ،سماجی ،معاشی ،معاشرتی ،تہذیبی ،ثقافتی اور روز مرہ کی زندگی کا عکس صاف دکھائی دیتا ہے۔زیر نظر کتاب میں خواتین قلم کاروں کے سماجی، نفسیاتی اور تخلیقی رویوں کے پیش نظر چند اہم خود نوشتوں اور خود نوشت کی ادبی صورتوں کا بھر پور تحقیقی و تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free