by Mohammad Shakir
urdu mein tareekhi novel nigari
Azadi Se Qabl Aur Azadi Ke Baad
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Azadi Se Qabl Aur Azadi Ke Baad
تاریخی ناول کا کمال یہ ہے کہ کسی پرانے دور کا نقشہ اس حسن و خوبی سے کھینچا جائے کہ وہ دور بالکل جیتا جا گتا ہما رے سامنے آ جائے،تاریخی ناولوں کی خوبی یہ ہے کہ انھوں نے جس عہد کو موضوع بنایا ہے اس کی جیتی جاگتی تصویر کو نمایاںکر دیا ہے۔اردو میں تاریخی ناول نگاری بھی مغرب کے وسیلہ سے ہی آئی چنانچہ عبد الحلیم شرر سے لیکر وصنت چغتائی اور قاضی عبد الستار تک اردو میں بہترین تاریخی ناول منظر عام پر آئے، ہند ستان کی تقسیم اور جدید دور کے اقتصاد ی و معاشی ہنگاموں نے ناول کے لیے ایسے زبردست موضوعات فراہم کیے کہ تاریخ کی طرف کسی کی توجہ بھی نہ جا سکی۔ ایسی پر پیچ فضا میں قاضی عبد الستار ہی ایسے ناول نگار ہیں جو حال کے اس طوفان میں تاریخ روشن کیے ہوئے ہیں ۔ صلا ح الدین ایوبی ، دارا شکوہ اس کی زندہ مثالیں ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free