by Nighat Rehana Khan
urdu mukhtasar afsana: fanni-o-takniki mutala
1947 Ke Baad
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1947 Ke Baad
ڈاکٹر نگہت ریحانہ کی یہ کتاب آزادی کے بعد اردو افسانہ کے رجحانات ،تحریکات اور ساخت کے حوالہ سے لکھا گیا تحقیقی مقالہ ہے، اس مقالہ کو انھوں نے پانچ ابواب میں تقسیم کیا ہے ، جن میں انھوں نے ترقی پسند تحریک ، کے اردو افسانہ پر اثرات، انحراف ، جدیدیت، اور ہم عصر افسانہ یا ما بعد جدید افسانہ پر سلسلہ وار ارتقا اور تبدیلیوں کو لیکر بحث کی ہے ۔ڈاکٹر نگہت ریحانہ کو اس مقالے پر 1984 میں دہلی یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی کی ڈگری اور پھر دہلی یونیورسٹی کی اجازت کے بعد 1986 میں کتابی شکل میں پیش کیا گیا۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets