aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ڈاکٹر عابدہ بیگم کی یہ کتاب در اصل ، پی ایچ ڈی کی ڈگری کے لئے لکھا گیا ان کا تحقیق مقالہ ہے ، جو انھوں نے پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی کی زیر نگرانی مکمل کیا تھا ، تقریبا دس سالوں کے بعد کتابی شکل میں یہ مقالہ منظر عام پر آیا ، اس کتاب میں ڈاکٹر عابدہ بیگم نے 1800ء سے پہلے شمالی اور جنوبی ہند میں اردو نثر نے جو ترقی کے منازل طے کئے، ان منازل کا تجزیہ پورے شرح وبسط کے ساتھ کیا ہے ، اس کے بعد فورٹ ولیم کالج اور دلی کالج جو کہ نثر کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثت رکھتے ہیں، ان کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔آخر کے دوبابوں میں انفرادی اور صحافتی خدمات کو موضوع بحث بنایا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free