Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

by رؤف پاریکھ

اردو نثر میں مزاح نگاری کا سیاسی اور سماجی پس منظر

by رؤف پاریکھ

مصنف : رؤف پاریکھ

ناشر : انجمن ترقی اردو، پاکستان

سن اشاعت : 1996

زبان : Urdu

موضوعات : طنز و مزاح, نصابی کتاب, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 563

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

اردو نثر میں مزاح نگاری کا سیاسی اور سماجی پس منظر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ کتاب در اصل رؤف پاریکھ صاحب کا لکھا ہوا پی ایچ ڈی کا تحقیقی مقالہ ہے، جس کو بعد میں کتابی شکل میں پیش کیا گیا، اس کتاب میں ہندو پاک کی مختلف سیاسی تحریکات، تاریخی واقعات اور مخصوص سیاسی،سماجی و تہذیبی حالات نے اردو نثر میں مزاح پر جو اثرات مرتب کئے اس کا تذکرہ ہے اس مقالےکو مبسوط مقدمے کے ساتھ چھ ابواب میں منقسم کیا گیا ہے،مقدمہ میں ادب اور معاشرے کے حوالےسے گفتگو کی گئی ہے، پہلے باب میں 1857 تک کے سیاسی اور تاریخی حالات کو سرسری طور پر جائزہ لیا گیا ہے، دوسرے باب میں اردو نثر میں مزاح کا آغاز ، ابتدائی نقوش ، اور پس منظر بیان کیا گیا ہے، تیسرے باب میں اردو نثر میں مزاح کے ابھرتے خدو خال کا تذکرہ ہے، چوتھے باب میں اردو نثر کے عبوری دور میں جن حالات کے تحت مزاح تخلیق ہوا اس کا پس منظر پیش کیاگیا ہے۔ پانچویں باب میں اردو مزاح کا نقطہ عروج پیش کیا گیا ہے،جبکہ آخری باب میں تقسیم کےبعدہندوپاک کے مزاح میں فرق کو بیان کرتے ہوئے دونوں ممالک کاسیاسی ،سماجی اور تہذیبی پس منظر بیان کیا گیا ہے، اور ساری بحث کا خلاصہ اختتامیہ کےطورپر پیش کیا گیاہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے