aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو ادب کو نثراور نظم دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔اردو نظم کو دو بڑی صنفوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔اول غزل ،دوم نظم ۔ان دو اقسام کے علاوہ اردو نظم کی ہیئت اور موضوع کے اعتبار سے مختلف اصناف ہیں جیسے مرثیہ ،قصیدہ،مثنوی،رباعی وغیرہ ۔کتاب ہذا میں ساحل احمد نے اردو شاعری کے ان تمام اصناف کی ابتدا ،ارتقا اردو میں ان کے آغاز،اجزائے ترکیبی وغیرہ کا مفصل جائزہ پیش کیا ہے۔اس کے ساتھ ہی مشہور شعرا کے کلام سے مثالیں بھی درج کیں ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets