Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شہزاد انجم برہانی

ناشر : شہزاد انجم برہانی

سن اشاعت : 2017

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : نظم, انتخاب

صفحات : 198

معاون : شہزاد انجم برہانی

اردو نظموں کا احتجاجی آہنگ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

شہزاد انجم برہانی مدھیہ پردیش کے تاریخی شہر دارالسرور برہان پور میں پیدا ہوئے۔ انٹر تک بھوپال بورڈ سے تعلیم حاصل کی اس کے بعد ایم اے اردو دیوی اہلیہ اندور سے کیا۔یونیورسٹی گرانٹ کمیشن کے تحت جے،آر،ایف کرنے کے بعد علیگڑھ مسلم یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی پروفیسر ابوالکلام قاسمی کی نگرانی میں' آزادی کے بعد احتجاجی شاعری' کے عنوان سے کی۔ان کی اب تک پانچ کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے