by Narender Nath Veer Mani
urdu nazmon mein qaumiyat aur watniyat
1857 Ke Bad
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1857 Ke Bad
یوں تو وطنیت اور قومیت کے جذبوں سے اردو شاعری ابتدائی عہد سے ہی معمور رہی ہے البتہ ان جذبوں میں زیادہ تیزی ۱۸۵۷ کے بعد سے آئی ہے۔ اس کتاب میں اسی عرصے کی نظموں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ حالانکہ اس میں تمام شعراء کے کلام کو شامل نہیں کیا گیا ہے ، چند شعراء کے کلام کو ہی مثال کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ اس سے قارئین کو شاعری میں قومیت اور وطنیت کے جذبے کا اندازہ ہوسکتا ہے۔ آخر میں فلسفہ اشتراکیت یا ترقی پسند تحریک سے وابستہ چند نمائندہ شعراء کا بھی ذکر ہے ۔ کتاب میں ان سارے اہم حقائق کو تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے جن کا تعلق ہندوستانی تہذیب، سیاست ،ثقافت اور تاریخ سے بہت گہرا رہا ہے۔ آخری صفحے پر مصنف کی تصویر اور تعارف ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free