Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

by نگینہ جبیں

اردو ناول کا سماجی اور سیاسی مطالعہ

1947 اور اسے کے بعد

by نگینہ جبیں

مصنف : نگینہ جبیں

اشاعت : 001

ناشر : کیشو پرکاشن، الہ آباد

مقام اشاعت : الہٰ آباد

سن اشاعت : 2002

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : ناول تنقید, تنقید

صفحات : 401

معاون : شہپر رسول

اردو ناول کا سماجی اور سیاسی مطالعہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

کسی بھی تخلیق کا وجود میں آنا اس کے پس منظر کو ظاہر کرتا ہے ۔ تخلیق کار جب ناول کے لیے پلاٹ تیار کر تا ہے اور کینوس کی وسعت کو جاتا ہے تو اس میں کردار کے ساتھ ساتھ بہت ساری چیزیں شامل کر تا چلا جاتا ہے ۔ مرکزی کردار سے کوئی بھی ناول آگے بڑھتا ہے اور کہانی جیسے جیسے آگے بڑھتی رہتی ہے تو اس میں کر داروں کے ساتھ واقعات کی شمولیت بھی ہوتی رہتی ہے ایسے میں ناول نگار شعوری طور پر اس کے سماج کی عکاسی کر تا ہے لیکن لاشعوری طور پر اس وقت کی سیاست سے بھی پردہ اٹھتا چلاجاتا ہے۔ شروع کے ناولوں میں دیکھیں تو اصلاحی پس منظر زیادہ ہوتاتھا جس میں سماج کی کسی ایک برائی کو پیش کیا جاتا تھا اور اصلاح بھی مقصود ہوتا تھا لیکن کہیں کہیں یہ بالکل بھی نہیں ہوتا تھا جیسے امراؤ جان ادا میں، وہاں صرف تہذیب و ثقافت ہے ۔پریم چند کے یہاں سماج کی ابتری کے ساتھ ساتھ سیاست داخل ہوتی چلی جاتی ہے اور بعد کے ناولوں میں یہ سلسلہ جاری رہتا ہے ۔ خیر اس کتاب میں مصنفہ نے تقسیم ہند کے بعد سماج میں جو کیفیت ابھر ی او ر سیاسی طور پر جو زبردست الٹ پھیر ہوا ان پر تجزیاتی نگا ہ ڈالی ہے۔ پی ایچ ڈی کے لیے لکھی گئی کتابوں کا جو پیٹرن ہوتا ہے وہی اس میں بھی ہے ۔ ناول ہے ، سماج ہے ، تاریخ ہے اور ارتقاء ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے