aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ڈاکٹر احمد صغیر صاحب کی یہ کتاب در اصل اردو ناول کی ابتدا سے لیکر 2014 تک کے ناولوں کا تذکرہ ہے ، تاہم 1980 کے بعد منظر عام پر آنے والے نالوں کا خصوصی مطالعہ پیش کیا گیا ہے ،1980 کے بعد کے ناولوں میں موضوعات کا تنوع ملتا ہے ، موضوعات منفرد ہیں اور ناول نگار نئی دنیا کا تلاش میں نظر آتاہے، مصنف نے اس کتاب میں اس بات کی زیادہ کوشش کی ہے کہ قاری کو 1980 کے بعد منظر عام پر آنے والے ناول میں یہ پتا چلے کہ ان ناولوں میں نیا کیا ہے؟ کن کن ناولوں میں ناول کے رائج شدہ فن کالحاظ کیا گیا ہے؟ اور کن ناولوں میں ناول کے اصول کے بجائے نئے اصول وضع کئے گئے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets