aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ اخلاق دہلوی کی کتاب"اردو قواعد" آسان ،عام فہم زبان میں ہے۔ جس میں اسم ، فعل، حرف، اسم عام، ضمیر ،صفت وغیرہ کی تعریف مع مثال بیان کی گئی ہیں۔اردو زبان کوصحیح تلفظ اور درست املے کے ساتھ استعمال کرنے کے لیے اردو قواعد کاجاننا ضروری ہے۔جو زیر نظر کتاب کے مطالعہ سے ممکن ہے۔