Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Sami Ahmad

Publisher : Modern Publishing House, Daryaganj, New Delhi

Year of Publication : 2009

Language : Urdu

Categories : Journalism, Freedom Movement

Pages : 204

Contributor : Anjuman Taraqqi Urdu (Hind), Delhi

urdu sahafat aur tahreek-e-azadi
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

ہندوستان کی تحریک آزادی میں اردو زبان و ادب نے دوسری ہندوستانی زبانوں سے کہیں زیادہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے اور مادر وطن کو غلامی کی زنجیروں سے نجات دلانے کے لیے اردو ادیبوں ،شاعروں اور صحافیوں نے نہ صرف قید و بند کی صعوبتوں کو برداشت کیا ہے بلکہ اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کیا۔جنگ آزادی میں اردو زبان وادب کے اہم کردار پر بہت سے مضامین اورکتابیں منظر عام پر آچکی ہیں۔زیر نظر کتاب بھی اسی موضوع پر اہم ہے۔جس میں مصنف ڈاکٹرسمیع نے بلا شبہ عرق ریزی اور دقت نظری کے ساتھ اس وسیع اور اہم موضوع کا احاطہ کرتے ہوئے ، منصفانہ تجزیہ کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔چنانچہ "دہلی اردو اخبار " اور " جام جہاں نما" سے لے کر "اردو ئے معلیٰ " ،"الہلال"، " ہمدرد " جیسے متعدد اردو اخباروں کی پر جوش قومی خدمات کا بیان اور مولوی محمد باقر سے لے کر حسرت موہانی ،محمد علی جوہر ،ابوالکلام آزاد، وغیرہ محب وطن صحافیوں کے بےباکانہ ،مدلل ،قلمی اور عملی کارناموں کو حقائق کے ساتھ بیان کیا ہے۔اس کے علاوہ مصنف نے اردو پریس کے قائدانہ کردار کو بھی نمایاں کرنے کی کوشش کی ہے جس کے لیے اردو کے کئی ممتاز اخبارات ،مدیران اور مبصرین کے اقتباسات بطور مثال پیش کی ہیں۔ایسے کئی اردو اخبارات تھے جن کے مالکان غیر مسلم تھے۔ان اخبارات کے لکھنے والوں میں بھی بلا مذہب و ملت سبھی ہندوستانی شامل تھے۔اس کتاب میں اردو صحافیوں کی خدمات کا ذکر بلامذہب وملت کیا گیا ہے۔ جس سے اس کتاب کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now