aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو صحافت کی تاریخ کافی وسیع اور پھیلی ہوئی ہے۔ مذکورہ کتاب میں تقریباً دو سو سالوں میں جتنے بھی اخبارات نکلے ہیں ان سب کی تاریخی حساب سے فہرست تیار کی گئ ہے تاکہ صحافت کے حوالے سے ایک جگہ ساری چیزیں دستیاب ہوں۔ یقیناً یہ کتاب فہرست اخبارات ہند کے سلسلہ میں ایک نایاب اور تاریخی کام ہے۔