Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Nadir Ali Khan

Publisher : Educational Book House, Aligarh

Year of Publication : 1987

Language : Urdu

Categories : Journalism

Pages : 416

Contributor : Anjuman Taraqqi Urdu (Hind), Delhi

urdu sahafat ki tareekh
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

یہ بات حقیقت ہے کہ انیسویں صدی کی ابتدا سے لیکرتقسیم ہند تک ہند وستان میں اردو صحافت زریں دور سے گزری ہے ۔ عوام کی تر جمانی اور عوام کا ساتھ اس دور میں بہت ہی زیادہ پایا گیا ہے ، آزادی کی تحریک میں اردو صحافت نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ، چھوٹے چھوٹے قصبوں سے لے کر بڑے بڑے شہر وں تک صرف اردو صحافت کی ہلچل رہتی تھی ایسے میں اس وقت کے صحافیوں نے اذیتیں بھی خوب برداشت کی اور صحافت کا اعلیٰ معیار معین کیا ۔ اس کتاب میں صرف پینتیس برسوں کا جائز ہ ہے (1822-57)۔ جس میں انہوں نے ہندوستان میں صحافت کا آغاز اور اس کے قوانین ، کلکتہ ، ممبئی اور مدراس کے اخبارات ، دہلی کے اخبارات ، آگرہ و دیگر چھوٹے شہروں کے اخبارا ت اور پنجاب و لکھنؤ کے اخبارات کا جائزہ لیا گیا ہے ۔ یہ کتاب صحافت کے طلبہ کے لیے بے حد مفید اس وجہ سے ہے کہ اس میں اردو صحافت کے ابتدائی خدو خال کاپتہ چلتا ہے۔ ریسرچ والوں کے لیے بھی یہ کتاب بے حد مفید ہے ۔ اس کتاب کے مطالعہ سے شاید کئی ایسے نام سامنے آجائیں جن کا ذکر ہندوستان کی آزادی کی تاریخ میں نہ کے برابر ہوتا ہو اور ان کا کارنامہ بڑا ہو ۔ اس لیے یہ کتاب مطالعہ کے لیے اہم ہوجاتی ہے ۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now