aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"اردو شاعری شاعری کا سماجی پس منظر" سید اعجاز حسین اعجاز کی تحریرہ کردہ نہایت اہم کتاب ہے ۔ اس کتاب میں انھوں اردو شاعری میں پائے جانے والے ثقافتی عناصر، مثلا فن ، مذہب ، طرز فکر، طرز معاشرت، تفریحات، طریقہ تعلیم ، اور رسم و رواج وغیرہ کا جائزہ لیا ہے۔اس کتاب کی اہمیت اس وجہ سے کافی اہم ہے کیوں کہ اردو شاعری کے سماجی پس منظر کو بیان کرتے ہوئے جہاں ہر عہد کے ماحول اور اس کے سماجی و سیاسی حالات کی ترجمانی ہوتی ہے وہیں ہندوستانی تمدن کی عہد بہ عہد روداد بیان بھی کی گئی ہے۔ گویا کہ اس کتاب میں شاعری کا سہارا لیکر ہندوستانی معاشرت کا اندازہ لگاکر یہاں کی تمدنی زندگی کا نقشہ کھینچا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets