aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں قومی یکجہتی پر اردو شاعری میں جس قسم کی شاعری کی گئی ہے اس کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ سب سے پہلے اس کا پس منظر بیان کیا گیا ہے جس میں قومیت کے معنی و مفاہیم اور اس کا تاریخی منظر نامہ بیان کیا گیا ہے ۔ اس کے بعد کتاب میں سیاسی یک جہتی کو موضوع بنایا گیا ہےپھر سماجی یک جہتی پر گفتگو کی گئی ہے۔ اس کے بعد مذہبی یکجہتی پر سیر حاصل گفتگو ہےاور سب سے اخیر میں لسانی یک جہتی بیان کی گئی ہے۔مصنف نے ہر عنوان کے تحت شعرا کے کلام کو بطور نمونہ پیش کیا ہے۔ یہ منفرد موضوع پر منفرد کتاب ہے جس کا مطالعہ فائدے سے خالی نہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets