aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
منظر عباس نقوی کی ترتیب کردہ یہ کتاب"اردو تنقید مباحث و مسائل"در اصل ان مقالات کا مجموعہ ہے جو 29 فروری تا 2 مارچ 1992 کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ سیمنار میں پڑھے گئے تھے ، اس سیمنار میں تنقید کا تاریخی جائزہ لیا گیا تھا ، چنانچہ اس کتاب میں سیمنار میں پڑھے جانے والے مقالات کے علاوہ سیمنار کی مختصر روداد بھی پیش کی گئی ہے۔ کتاب کے شروع میں پروفیسر آل احمد سرور کا افتتاحی خطبہ کافی اہمیت کا حامل ہے۔اس خطبے میں تنقید کے حوالے سے جہاں ممکنہ سوالات قائم کئے گئے وہیں اردو تنقید کی تاریخ پر روشنی بھی ڈالی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free