Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عبدالعلیم نامی

اشاعت : 001

ناشر : انجمن ترقی اردو، پاکستان

سن اشاعت : 1962

زبان : Urdu

موضوعات : ڈرامہ

ذیلی زمرہ جات : ڈرامہ کی تاریخ و تنقید

صفحات : 358

معاون : جامعہ ہمدردہلی

اردو تھیٹر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ہندوستان میں زمانہ قدیم سے ناٹک اور توٹنکیاں وغیرہ رائج تھیں۔ لیکن واجد علی شاہ کی اندر سبھا سے اس کا با ضابطہ آغاز مانا جاتا ہے۔ ہندوستان کو یونان کی طرح ڈرامے کا قدیم مرکز تصور کیا جاتا ہے۔ ابتداء میں ڈراما صرف تفریح حاصل کرنے کے لیے کھیلاجاتا رہا ہے۔ بعد ازاں اس میں انسانی اعمال و افعال پیش کیے جانے لگے اور وقت کے ساتھ ساتھ ڈراما اپنی شکل و صورت خوب سے خوب تر بناتا چلا گیا۔ موجودہ دور میں ڈراما ادب کی مقبول ترین صنف تسلیم کی جاتی ہے جو انسانی اعمال و افعال کی خوبصورت نقل پیش کرتی ہے۔ ڈرامے کے اس قدر طویل سفر کو زیر تبصرہ کتاب "اردو ٹھیٹر" میں تفصیل و تاریخ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ پوری کتاب پی ایچ ڈی کے لئے لکھے گئے ایک مقالے پر مشتمل ہے جس میں تھیٹر کے مختلف الجہات پہلووں، خاص طور پر اس کی تاریخ اور عروج و زوال پر بحث کی گئی ہے۔ اردو ڈرامے کی مکمل تاریخ چار جلدوں میں ہے۔ زیر نظر جلد اول ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے