aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو زبان ابتداء سے مصحفی کے زمانے تک الگ الگ ناموں سے پکاری جاتی رہی ہے ۔ کبھی سے ہندی، ہندوی، ہندوستانی، زبان دہلوی،گوجری، دکنی، دکھنی، مورز مسلمانی، زبان اردوئے معلی، زبان اردوئے شاہی، شاہجہان آباد، ریختہ اور متعدد نوموں سے اسے پکارا جاتا رہا ہے مصحفی نے اسے صرف اردو زبان کہہ کر پکارا اور آج تک یہی مروج ہے۔ اس کتاب مین اس کے ناموں کو کب کس نام سے پکاراگیا اور اس کے اسباب ترقی پر تحقیقی پیشکش ہے۔ جو اردو ادب کے طالبعلم کے لئے استفادے سے خالی نہیں.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets