aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو کی بنیاد، اس کی اصل، اس کی جائے وقوع، ہم سایہ زبانوں کے ساتھ اس کا رشتہ بالخصوص ہندی کے ساتھ اس کا بہناپا وغیرہ وغیرہ یہ اردو زبان سے جڑی اہم بنیادی باتیں ہیں جن کو اردو لسانیت میں کافی اہمیت حاصل ہے۔ زیر نظر کتاب "اردو زبان کا لسانی تجزیہ" شمشاد زیدی کی اہم تصنیف ہے۔ اس کتاب میں انھوں نے اردو زبان کا تجزیہ توضیحی لسانیات کی روشنی میں کیا ہے۔ چونکہ مصنف نے ایک لمبے عرصے تک درس و تدریس کی خدمات انجام دیں تھیں اور لسانیات پر اچھی معلومات رکھتے تھے، اس لیے مصنف نے اس کتاب میں اپنے تدریسی تجربات کا نچوڑ پیش کردیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free