by Khwaja Md. Ekramuddin
urdu zaban ke naye takneeki wasail aur imkanat
Computer Aur Internet Ke Hawale Se
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Computer Aur Internet Ke Hawale Se
کسی بھی زبان کی ترقی کے لیے اس زبان کو جدید ٹکنالوجی اور وسائل سے جوڑنا اہم اور ضروری ہے۔اس لیے اردو زبان و ادب کی ترقی کے لیے جدید وسائل ،الیکٹرانک میڈیا کا استعمال ناگزیر ہے۔ زیر مطالعہ اسی موضوع سے مناسبت رکھتی اہم تصنیف "اردو زبان کے نئے تکنیکی وسائل اور امکانات" ہے۔ جس کے متعلق خود مصنف رقمطراز ہیں۔" اردو زبان کے نئے تکنیکی وسائل اور امکانات" ٹکنالوجی سے بھرپور الیکٹرانک میڈیا کے شعبہ میں اردو زبان کے امکانی جہتوں کی تلاش اور تعبیر و تفہیم کی ایک کوشش ہے۔" یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے جس میں پہلے حصے میں تکنیک اور نئے وسائل پر روشنی ڈالی گئی ہے تو دوسرے حصے میں انٹرنیٹ کے جدید اسلوب کااحاطہ کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets