aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"اسلوبیاتی تنقید تناظر وجہی سے قراۃ العین حیدر تک" اسلوبیاتی تنقید کے متعلق ایک اہم کتاب ہے۔ جس میں تین اہم نقطوں پر بحث کی گئی ہے۔ پہلا نقطہ نثر اردو ، دوسرا اسلوب اور تیسرا بیسویں صدی کے ادبا و شعرا کی تخلیقات پر مبنی ہے۔ جس میں ملا وجہی سے قراۃ العین حیدر تک کے تخلیق کاروں کی تخلیقات کا اسلوبیاتی تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔ابتدا میں اسلوب اورتنقید کی تعریف کی ہے۔ اسلوب کے مختلف تعریفوں پرعمیق نظر ڈالنے سے چار خاص نکتوں پر اسلوبیاتی مطالعہ مرتکز ہوتا ہے۔ جو مصنف ، مقصد، اظہار اور قاری کے دائرے کے گرد گھومتا ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free