aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"اصول معاشیات" آندھرا پردیش کے طلبہ کے لیے درسی کتاب ہے جسے انٹر میڈیٹ کے نساب میں شامل کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں رضیہ نظامی نے مادری زبان میں اصول معاشیات بیان کیے ہیں ، کتاب کو سات حصوں میں منقسم کیا گیا ہے ،ابتدائ حصہ میں معاشیات کی اہمیت کا تجزیہ اور چند بنیادی اصطلاحات بیان کی گئی ہیں ،اس کے علاوہ قومی آمدنی ،پیداشی عمل اور لاگت بازار کی درجہ بندی ،قیمت کا تعین ،استحکامی ۔معشیت وغیرہ کا تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets