Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عبد الحمید خان عباسی

اشاعت : 002

ناشر : فرحان پبلشرز، لاہور

سن اشاعت : 2012

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تحقیق کے طریقہ کار

صفحات : 366

معاون : حیدر علی

اصول تحقیق
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

تحقیق کا کام جہاں دقت طلب اور سخت محنت و جاں فشانی کا ہے وہیں اگر کام کو شروع سے اصول کے مطابق نہ کیا جائے تو اور بھی گنجلک ہو جاتا ہے ۔ تحقیق کا کام چونکہ سخت محنت اور الجھنوں بھرا ہے اس لئے ان الجھنوں میں آسانی پیدا کرنے اور اس کو سائنٹفک طریقے سے کرنے کے لئے اس کے اصول وضع کئے گئے تاکہ محقق کم سے کم ٹینشن لے کر اپنی ساری توجہ کو صرف اپنی تحقیق اور تلاش حق میں صرف کر سکے ۔ خاص طور پر ان طلبہ کے لئے یہ اصول بہت کار گر ہوتےہیں جو ایک متعین مدت میں اپنا تحقیقی مقالہ لکھ کر سند حاصل کرنا چاہتے ہیں کیوں کہ وہاں وقت کی قلت اور نا تجربہ کاری کے سبب بہت سی الجھنوں کا سامنا ایک ساتھ کرنا پڑتا ہے ۔ اس کتاب میں سب سے پہلے اسلامک اصول تحقیق پر بات کی گئی ہے کیوں کہ تحقیق وتنقید کا سہرا بھی انہیں بدؤں پر جاتا ہے جنہوں نے عالم اسلام کی غلہ بانی کی ہے ۔ اس کے بعد انہوں نے تحقیق و تنقیدکے مابین فرق کو واضح کیا ہے ۔ پھر تحقیقی خصائص اور اس کے لوازمات پر گفتگو کی گئی ہے ۔ اس کے بعد تحقیقی مقالہ لکھنے کے لئے کس اصول پر کاربند ہوا جائے اس کو الگ الگ تفصیل سے بتایا گیا ہے ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے