aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر کتاب "اتر پردیش کے لوک گیت" اتر پردیش کے لوک گیتوں پر مبنی ہے۔ جسے تین حصوں میں منقسم کیا گیا ہے، پہلے حصے میں لوک گیت اور شاعری لوک گیتوں کے مضامین، لوک گیتوں کی اہمیت ،لوک گیتوں کا مستقبل وغیرہ کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے ،کتاب کے دوسرے حصے میں تقریباتی گیت اور حصہ سوم میں پیشے ور ذاتوں کے گیتوں کا بیان کیا گیا ہے، یہ کتاب لوگ گیتوں کی تفہیم میں خاص کر اتر پردیش کے لوک گیتوں کی تفہیم کافی اہم ہے۔