aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
والمیک راماین کا یہ والکانڈ ہے جس کو بطرز ناول منشی سکھدیال سنگھ شوق نے تحریر کیا۔ یہ رام چندر جی کے ابتدائی ایام کی کہانی ہے جس کو اردو قارئین کے سامنے نہایت ہی انوکھے انداز میں سامنے لایا گیا ہے اور بہت خوب منظر کشی کی گئی ہے۔ اس کتاب کو مطبع برن پرکاش نے بلند شہر سے 1897 میں شائع کیا تھا۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets