wafiyat-e-mashaheer-e-pakistan
1947 Ta 1987 Wafat Pane Wali Pakistani Shakhsiyat
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1947 Ta 1987 Wafat Pane Wali Pakistani Shakhsiyat
پیش نظر کتاب میں 14 اگست 1947 سے لیکر 14 اگست 1987 تک وفات پانے والی پاکستانی شخصیات کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں پاکستان کی جن شخصیات کی وفات کا ذکر شامل کیا گیا ہے ان کا تعلق قومی زندگی کے مختلف شعبوں سے ہے ،علماء ،صوفیا،ادیب شاعر ،محققین،مورخین، ،نقاد ، سیاست دان،سماجی کارکن ،اہل حرفہ،اہل فن ،موسیقار،مصور ،ادا کار،غرضیکہ لا تعداد شعبوں سے متعلق شخصیات شامل ہیں ۔اس روایت کی سر سید احمد خاں اور نور محمد چشتی نے ابتداء کی تھی اور پروفیسر محمد اسلم صاحب نے اسے زندہ رکھا اور آگے بڑھایا۔