Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

دور جدید میں فلسفیانہ رحجانات اور تحریکوں میں وجودیت کی ایک منفرد حیثیت ہے۔ مغرب و مشرق میں اس کی پذیرائی بھی ہوئی اور شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ زیر نظر کتاب "وجودیت" ڈاکٹر حیات عامر حسینی کا تحقیقی مقالہ ہے۔ اس کتاب میں وجودی مسائل ، ان کی نوعیت اور مغربی وجودی مفکرین کے پیش کردہ فلسفے کاجائزہ پیش کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مصنف نے پیش لفظ میں اس بات کا اظہار کیا ہے کہ یہ مقالہ فلسفہ وجودیت اور وجودی مسائل کا ترجمان نہیں جو ان کے ذہن میں چل رہے ہیں بلکہ ابتدائیہ ہے۔ اس کتاب میں کل بارہ مضامین شامل کیے گئے جن میں فلسفہ وجودیت کی تفہہیم،سورن کیرکیگارڈ، کارل بارتھ، پال تلچ، رڈولف بلٹمان، بکولاءی بردوف،کارل یاسپرس،فریڈرک نطشے، مارٹن ھیڈیگو،ژان پال سارتر کے نظریات کے ذریعے وجودیت کے کئی اہم،مثبت اور منفی پہلو واضح کرتے ہوئے بحث کی گئی ہے۔ آخری میں اختتامیہ کے عنوان سےمصنف نے تصوف انسان کامل ،تاریخ ،وقت اور معادپر تفصیلی گفتگو کی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے