aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
وجودیت کی تعریف اور تشریح کا احاطہ کرتا طویل مضمون پر مبنی زیر مطالعہ کتابچہ "وجودیت پر ایک تنقیدی نظر" اہمیت کا حامل ہے۔جس میں فلسفہ وجودیت کے نظریات پر گفتگو کی گئی ہے۔وجودیت کی تحریک، وجودیت کے افکار ،وجودیت کے مفکرین کی کاوشوں کو زیر بحث لاتے ہوئے ،ادب میں وجودی نظریہ کی نشاندہی کی ہے۔مجموعی طور پر یہ کتاب وجودیت پر ناقدانہ نظریات کے ساتھ اہم اورقابل مطالعہ ہے۔