aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شاہد نقوی ان کہنہ مشق شاعروں میں سے ہیں جنھوں نے ایک لاکھ سے زائد اشعار کہے،ان اشعار میں ان کی قصیدہ نگاری،غزلیں، سلام،قطعات، نظمیں اور جدید مراثی شامل ہیں۔ شاہد نقوی انجمن ترقی اردو اور ترقی پسند مصنفین کی تنظیموں کے بیحد فعال عہدہ دار کے طور پر رہے۔آپکا شمار مستند اساتذہ مین ہوتا ہے۔انھوں نے بڑی محنت و لگن سے اپنی پہچان مرثیہ نگاری کے میدان میں کرائی ۔ان کے ابتدائی مرثیوں پر جوش اور آل رضا کے اثرات بڑے گہرے تھے۔ زیر نظر کتاب "والعصر" ان کے مراثی کا مجموعہ ہے۔جس میں ان شاعری اور شخصیت پر ایک مضمون کے علاوہ چودہ جدید مرثیے شامل ہیں۔ اور کتاب کے آخر میں پس نوشت از مصنف کے طورپر ایک تحریر ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free