aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظرکتاب اردو شاعری سے متعلق سید عبداللہ کے تحریر کردہ متفرق مضامین ہیں۔جن میں چند قدیم اور بعض نئے مضامین ہیں۔اردو مثنوی کا دکنی دور،کلام میر میں فکر و نظر کا عنصر،سودا کی غزل ،درد کا صوفیانہ لب ولہجہ ،خواجہ آتش ،محض مرصع ساز یا شاعر بھی،مصحفی کا کارنامہ خاص اردو شاعری میں،غالب کی غزل،ناسخ کی منسوخ شاعری،اقبال کا سیاسی تفکر وغیرہ شامل کتاب ہیں۔اردو شعرا سے متعلق متنوع موضو عات کا احاطہ کرتے یہ مضامین اہمیت کے حامل ہیں۔جن میں ولی سے اقبال تک مختلف شعرا کے کلام کا فنی جائزہ لیا گیا ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free