Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : خورشید ناظر

ناشر : اردو مجلس، بہاولپور

سن اشاعت : 2017

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : حمد

صفحات : 328

معاون : خورشید ناظر

وللہ الحمد
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر "وللہ الحمد" خورشید ناظر کی کتاب ہے۔ اردو ادب میں غیرمنقوط شاعری کی یہ سب سے ضخیم کتاب ہے۔ اس کتاب میں شامل پہلی حمدیہ نظم "مرا الله مرا ہادی، مرا مولا" سات سو چھیاسی (786) اشعار سے مکمل کی گئی ہے۔ کتاب میں شامل کل اشعار کی تعداد ساڑھے گیارہ سو سے زیادہ ہے اور علمائے ادب کے مطابق اس کتاب کی اولین حمدیہ نظم کے برابر بھی کوئی شاعر غیر منقوط اشعار نہیں کہہ سکا۔ کتاب کا مطالعہ ہر شعر پراپنے قاری کو ایک انوکھے انداز میں رب کریم کی محبت سے ہم کنار کرتا ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ اپنے قاری کو یقیناً اپنے مالک کی محبت کے نور سے روشناس کراتا ہے۔ یہ کتاب اردو مجلس بہاول پور نے شائع کی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے