Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید وحیدالدین سلیم

ناشر : مطبع مسلم یونیورسٹی,علی گڑھ

سن اشاعت : 1931

زبان : Urdu

موضوعات : زبان و ادب, لسانیات

ذیلی زمرہ جات : زبان

صفحات : 334

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

وضع اصطلاحات
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اردو زبان و ادب میں مختلف اصطلاحیں رائج ہیں۔زیر نظر کتاب میں اردو زبان کی قدرتی بناوٹ کا خاکہ کھنچتے ہوئے "وضع اصطلاحات" درج کی گئی ہیں۔ جس کے لیے مصنف نے پہلے مفرد اصطلاحیں وضع کرنے کے اصول بتائے ہیں۔پھر عملا اس قسم کی اصطلاحیں وضع کرنے کے طریقے بھی درج کیے ہیں۔ان اصولوں اور طریقوں کے بیان کے بعد " اردو زبان میں ترکیب الفاظ "کے موضوع پر ایک نہایت دلچسپ اور اہم باب شامل کتاب ہے ۔جس میں مرکب الفاظ کا جو ذخیرہ درج کیاگیا ہے وہ نہایت ہی کار آمد ہے جس کا مطالعہ شاعری اور انشاپردازی میں مہارت حاصل کرنے میں مفید ہے۔اس طرح یہ کتاب اہل زبان و ادب سے محبت رکھنے والوں کے لیے اپنی زبان کو علمی و ادبی لحاظ سے شائستہ اور بہترین بنانے میں نہایت ہی معلوماتی اور کارآمد ہے۔یہ کتاب جہاں زبان دانی میں مہارت حاصل کرنےمیں معاون ہے وہیں اپنے خیا لات کو عمدہ زبان میں بہتر انداز کے ساتھ پیش کرنے میں بھی مددگار ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے