aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
دوسری جنگ عظیم سے پیدا شدہ بحران، ہر جانب افراتفری اور بے یقینی کی صورت۔ کون دوست ہے اور کون غدار، اندازہ کیا جانا جب بہت مشکل ہو۔ مانوسیت اور غیر مانوسیت کا فرق تقریباً مٹنے لگے، ایسے حالات میں انسانی زندگی کی کشاکشی اور افراط وتفریط بھرے ماحول میں قلم برداشتہ ہونا کار دارد ہے۔ کتاب ’وہ جو بچ نکلا‘ دراصل ترجمہ پر مبنی ہے لیکن الگزینڈر بارمن نے بہرحال جنگی زمانے میں پیدا ہوئے حالات کا جس انداز سے نقشہ کھینچا ہے اس سے موجودہ عہد میں اگر کچھ سوالات ذہن میں ابھرتے ہیں تو انہی سوالوں میں جواب کا در روشن نظر آتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free