aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر کتاب "وہ شہر" آمنہ اقبال احمد کا ایک دلچسپ ناول ہے۔ ناول کے تمام کردار و واقعات فرضی ہونے کے باوجود دلچسپ انداز میں بیان کیے گئے ہیں کہ قارئین ان کے سحر میں مبتلا ہوئے بنا نہیں رہ پاتا ۔ناول کے مرکزی کرداروں میں سیٹھ حامد علی ،ان کی بیٹی ٹینا ،اور ایک زمیدار گھرانے سے تعلق رکھنے والا نوجوان ذیشان ہے ۔ٹینا اور ذیشان دونوں ہی اپنے والدین کی اکلوتی اولاد ہیں اور ٹینا کے والد ذیشان سے ٹینا کا رشتہ طے کرنا چاہتے ہیں اس کے علاوہ شہر کی اور بھی دولت مند لڑکیاں ذیشان کی پرسنالٹی پر فریفتہ ہیں ۔ذیشان کا رشتہ ٹینا سے ہوتا ہے یا نہیں یہ جاننے کے لیے دلچسپ ناول "وہ شہر" کا مطالعہ ضروری ہے ۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free