aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر اردو کے مشہور و معروف محقق و نقاد ہیں۔ان کا سب سے بڑا کارنامہ اردو ڈراما اور اسٹیج ابتدائی دور کی مفصل تاریخ ہے۔جس میں انھوں نے اردو ڈرامے کی پوری تفصیل پیش کی ہے۔اس کےعلاوہ بھی انھوں نے امانت کی اندرسبھا اور واجد علی شاہ کی کتابوں کی بھی تدوین کی ہے۔میر تقی میر پر بھی ان کا کام بہت اہمیت کا حامل ہے۔پیش نظر ان کی آب بیتی "ورود مسعود" ہے ۔جو ان کی مکمل حالات زندگی کو پیش کرتی ہے۔جو دس ابواب پر مشتمل ہے۔جس میں موصوف کی ولادت ،تعلیم، غیر ملکی سفر،وغیرہ کی تفصیلات درج ہیں۔