aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
قطب شاہیوں کی حکومت دکن میں کئی سو سال تک بڑے ہی تزک و احتشام سے قائم رہی اور انہوں نے نہ رعایا پروری میں کوئی کسر چھوڑی نہ ہی ملکی ترقی کو بٹہ لگایا۔ اس کتاب میں انہیں قطب شاہیوں کے کچھ اہم وزراء کے کاموں اور ان کے تئیں ملکی ترقی کا حال بیان کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets