aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"یہ پاکستان ہے" مختصر کتابچہ میں مصنف نے پاکستان کے اندورنی تصویر کو مختلف اخبارات اوررسائل کے اقتباسات کے ذریعہ پیش کیا ہے۔ جس کا مطالعہ قارئین کو قیام پاکستان، اس کے اسباب، مقاصد، قیام پاکستان کے بعد ملک میں مسلمانوں اور دیگر اقوام کے حالات سے با خبر کرتا ہے۔