ڈاکٹر پروین شجاعت پیدائش 22 جون 1961,لکھنو۔ایک محقق اور اریبہ ہیں ۔ان کے والد پروفیسر شجاعت علی سندیلوی اور بھائ سعاد ت علی صدیقی معروف ادبی اور علمی شخصیات تھے۔ پروین نے لکھنو یونیورسٹی سے پی ایچ کی ڈگری حاصل کی اور اب ایک کالج میں اردو پڑھاتی ہیں ۔فلاحی کاموں میں بھی کافی فعال ہیں ۔ ان کی تین کتابیں اور تقریبا سو مصامین مختلف رسائل میں شائع اور ریڈیو سے نشر یو چکےہیں ۔