aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ مختصر سی کتاب جسے ادارہ الحسنات نے شائع کیا ہے، بچوں کو اردو سکھانے میں بہت مفید اور کارآمد ہے۔ آسان منظوم پیرائے میں اور بچوں سے متعلق دلچسپ موضوعات کو اس کتاب میں بڑے عمدہ اور ترسیلی بخش انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ مثلاً اگر کہیں انسانی جسم پر کوئی نظم ہے تو اسے اس طرح قلمبند کیا گیا ہے کہ انسانی جسم کے تمام اعضا بیان کر دیے گئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی ایک بچے میں ایک ایسی فضا خلق کرتی ہے کہ وہ اپنی قوت تخیل سے ہی ان اعضا کی اپنے ذہن میں منظر کشی کر لیتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free