aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو کے کئی ایسے اشعار ہیں جو زبان زد خاص و عام ہیں۔پیش نظر کتاب منتخبہ اشعار کا مجموعہ ہے۔جو عوام و خواص میں خوب مشہور و معروف ہیں۔اچھے اور مقبول اشعار میں فرق کرنا ضروری ہے۔لیکن مقبولیت کا انحصار قاری کی اپنی اپنی پسند اور ذوق کے مطابق ہے۔اچھے یا مقبول اشعار میں معیار کو پرکھنا مشکل ہے۔لیکن بعض اشعار اپنے آہنگ اور لب و لہجے کی وجہ سے مقبول ہوجاتے ہیں۔پیش نظر ایسے ہی" زبان زد خا ص و عام اشعار" کا انتخاب ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free