aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تین طویل کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ اس میں خواجہ احمد عباس کا فن اپنے پورے شباب پر ہے۔ کشمیری عوام کی جدو جہد ہو، فرقہ وارانہ فسادات عباس ہر بڑی سی بڑی حقیقت کو افسانہ اور چھوٹے سے چھوٹے افسانہ کو حقیقت کے سانچے میں ڈھال دیتا ہے۔ اس مجموعہ کی تینوں کہانیاں شاہکار کا درجہ رکھتی ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free