aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اظہار اثر اردو ناول نگاروں میں ایک ایسا نام ہے جسے ناول نگاری میں کافی شہرت اور مقبول حاصل ہوئی۔ انہوں نے ہر مزاج ومذاق کے قارئین کو اپنی تحریر کا جادو دکھایا ہے۔ جاسوسی ناول نگاری میں انہیں خاص مقام حاصل ہے۔ گوکہ ہندوستان میں جاسوسی ناول دراصل مغرب کی دین ہے اور ایسے بیشتر ناول مغرب ہی کا چربہ ہوتے ہیں۔ بہرحال، زیر نظر ناول ’زہریلی دھوپ‘ ایک نیم ادبی ناول ہے، جسے عام قارئین میں کافی مقبولیت ملی۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets