aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جنگ آزادی میں حصہ لینے والے مسلمان مجاہدین آزادی پر مشتمل یہ تذکرہ ہے۔ جس میں متعدد مجاہدین آزادی کا ذکر خیر کیا گیا ہے۔ سراج الدولہ، میر محمد قاسم، ٹیپو سلطان، بہادر شاہ ظفر، فضل حق خیر آبادی وغیرہ کی جد و جہد کو کتاب میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔