Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"ظرافت اور تنقید" احمد جمال پاشا کے تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے ۔ جس میں انھوں نے اردو کے طنزیہ و مزاحیہ ادب اور ادیبوں پر ناقدانہ نظر ڈالی ہے۔احمد جمال پاشا نے یہ مضامین تقریاب 32 سال کے طویل عرصے میں لکھے تھے، بعد میں جن کو کتابی شکل میں پیش کیا گیا ۔ کتاب میں شامل مضامین میں فن لطیفہ گوئی، ملانصیر الدین ، غالب کی ظرافت ، منشی سجاد حسین ، صاحب صدق، ظریف اور سر پنچ"الجھپٹ"اردو کا ایک قلمی ظریف اخبار، شوکت تھانوی ، کرشن چندر، پطرس بخاری، مشتاق احمد یوسفی،لکھنو میں ہزل گوئی اور شوق بہرائچی وغیرہ جیسے عنوانات پر مضامین شامل ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے