aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہائیکو جاپانی ادب کی ایک انتہائی اہم صنف مانی جاتی ہے۔ اس صنف سخن پر دنیا کے متعدد ناقدین، خاص طور پر اہل یورپ نے اپنی منفی آرا دی ہیں اور کہا ہے کہ اس میں سطحیت ہے۔ حالانکہ معاملہ اس کے بالکل بر عکس ہے۔ اس شاعری میں سطحیت جیسا کچھ بھی نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے یہ صنف شاعری مشرق کے مزاج میں جلد اور آسانی سے ڈھل گئی۔ اردو میں اسے رسالہ اوراق نے سب سے پہلے متعارف کرایا۔ تاہم ایک وقت ایسا بھی آیا کہ غزل، دوہے اور ماہیا کے مضامین بھی اس میں داخل ہو گئے۔ لیکن زیر نظر شعری مجموعے میں نصیر احمد ناصر نے اس کی روح اور اصل جوہر کو باقی رکھتے ہوئے اسے بھرپور طریقے سے برتا ہے۔ یہ قارئین کے لیے ایک لطیف احساسات سے بھرا ہوا تحفہ ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets